ابنا: جرمن حکام کے مطابق برمن اور ہمبرگ کے ہوائی اڈوں سے مسافر پروازوں کو عارضی طور پر معطل کیا جا رہا ہے اور راکھ کےبادلوں کی وجہ سے بدھ کو دارالحکومت برلن سمیت کئی اور شہروں سے پروازوں کو معطل کیے جانے کا امکان ہے۔منگل کو برطانیہ کے شمالی شہروں سے آنے اور جانے والی پانچ سو کے قریب پروازوں کو معطل کرنا پڑا تھا۔پروازوں کے منسوخ ہونے کی وجہ سے ہزاروں مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
..............
169